سکھر ،محمد علی شیخ میونسپل کارپوریشن کے نئے میونسپل کمشنر تعینات

203

سکھر( نمائندہ جسارت)محمد علی شیخ نے سکھر میونسپل کارپوریشن کے نئے میونسپل کمشنر کے عہدے کا چارج لیا، اپنی ذمے داری سنبھالنے کے بعد نو تعینات میونسپل کمشنر محمد علی شیخ کی افسران سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیہ کے مطابق محمد علی شیخ نے بطور میونسپل کمشنر کی ذمے داریاں سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے اور سکھر میونسپل کے ایڈمنسٹرٹر علی رضا انصاری ، میونسپل افسران سے ملاقات کی، انکے چارج سنبھالنے پر میونسپل افسران اور اسٹاف نے گل پاشی کی اور پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی۔