اسد اللہ بھٹو ، حسین محنتی ودیگرکی جلال الدین عمری کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

201

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری
کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر جلال الدین عمری کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔