ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز کی سطح سے گرگئے

340

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ ہفتہ کمرشل لون کی مد میں ایک ارب ڈالر کی بھاری ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر22ارب ڈالرز جبکہ سرکاری ذخائر 16 ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ کر16ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔