ہاکی کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگائے جانے کا عمل شروع

262

کراچی (سید وزیر علی قادری) کراچی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں جاری کیمپ میں کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگائی گئیں ۔کراچی کھلاڑیوں کے علاوہ کوچنگ اسٹاف اور تمام گرائونڈ اسٹاف کو ویکسین لگوائیں گئیں ۔کراچی کیمپ میں 27 کھلاڑی اور 7 آفیشلز شامل ہیں ۔مجموعی طور 70 افراد کو ویکسین لگوائی گئیں ْ ۔ ڈاکٹر سید فرحت عباس نے کہا کہ کراچی سینا فارم ویکسین لگائی گئیںہیں۔ کراچی ویکسین کی دوسری ڈوز 21 روز بعد لگائی جائے گی ۔ کوارڈینٹر پی ایچ ایف سید حیدر حسین کراچی خالد سجاد کھوکر نے کھلاڑیوں کی حفاظت کیلیے خصوصی دلچسپی لی حیدر حسین ۔ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کراچی ویکسین کا عمل خوش آئند ہے ۔کراچی کھلاڑی خوف کی فضا میں نکل کر پریکٹس کریں گے ۔ آج کیمپ کا آخری روز ہے جس کے بعد ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں مختلف شہروں سے آئے ہویے کھلاڑی اپنے گھر واپس جاکر عید منائیں گے۔