اسٹاک مارکیٹ میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

334

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج سے جاری ہونے والے اعلامیئے کے مطابق اسٹاک مارکیٹ 7مئی کو جمعتہ الوداع کے موقع پر بند رہے گی جبکہ عید الفطر کے سلسلے میںبھی حکومت کے اعلان کے مطابق 10مئی سے15مئی تک اسٹاک مارکیٹ میں عام تعطیلات ہوں گی۔