مالی میں خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش

137

مالے (آن لائن) مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی کی وزیر صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچے صحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کے اسپتال میں ہوئی۔