مصر: نہر سوئز میں جہاز پھنسے کا معاملہ کمپنی کے مالک کی اپیل مسترد

130

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کی عدالت نے نہر سوئز میں پھنسنے والے جہاز ایورگرین کی مالک کمپنی کی اپیل مستردکرکے جہا ز کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی۔ اس سے قبل دیوہیکل جہاز کے مالک نے عدالت میں جہاز کو حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔ کمپنی اور مصری حکام کے درمیان تنازع شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔