راشد نسیم آج مسجد الفلاح میں شب بیداری سے خطاب کرینگے

187

کراچی( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم مسجد الفلاح بلاک اے نارتھ ناظم آباد کراچی میں آج شب بیداری کی ایک تقریب سے خطاب کریں گے ۔ ان کا خطاب رات 12 بجے شروع ہوگا جس میں وہ دین اسلام کے مختلف پہلوئوں پر گفتگو کریں گے۔