ڈگری،الخدمت فائونڈیشن کے تحت مستحقین خاندانوں میں راشن تقسیم

134

 

ڈگری(نمائندہ جسارت) ڈگری میں منگل کو الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ۔ الخدمت فاؤنڈیشن ڈگری کی جانب سے مین بوائر پرائمری اسکول میں ایک سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔الخدمت فاؤنڈیشن سٹی کے صدر اشرف علی خان قائم خانی ،جماعت اسلامی کے مقامی امیر حاجی غلام یٰسین آرائیں اور ڈاکٹر سرفراز احمدراجپوت کے زیر نگرانی راشن تقسیم کیا گیا۔