اثاثہ جات کیس‘منظور وسان کی ضمانت می توسیع

87

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب انکوائری اور پیپلز پارٹی رہنما منظور حسین وسان کی ضمانت میں17جون تک توسیع کردی۔ جسٹس محمد اقبا ل کلہوڑو کی سر براہی میں2 رکنی بینچ نے نیب انکوائری اور ضمانت سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔