اپریل کے مہینے میں سیمنٹ کی برآمدات میں مجموعی طور پر 252 فیصد اضافہ

142

کراچی (کامرس رپورٹر) اپریل کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کا رجحان مستحکم رہا، اپریل 2021 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.94 ملین ٹن رہی جو اپریل 2020 میں ہونے والی 3.52 ملین ٹن فروخت کے مقابلے میں 40.41 فیصد زائد رہی۔