سونے کی فی تولہ قیمت 104100روپے کی سطح پر مستحکم

113

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں3ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1784ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1 لاکھ 4 ہزار 100رہی۔