پاکستان اور چین کے کاروباربڑھانے کیلئے مفاہمت

76

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اور چین کے درمیان ثقافت اور تجارت کو ترقی دینے کیے پاک چین تعلقات پر بصری مواد (وڈیوز ) کا مقابلہ شروع کیا جائے گا۔اس مقصد کے لئے انسٹیٹیوٹ آف ا سٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے پاک چین مطالعاتی مرکز اور ‘ رنسٹرا’ کے درمیان ایک قرا داد مفاہمت پر دستخط کئے گئے ہیں۔