قوم پرست جماعت جئے سندھ کے 13کارکن عدم ثبوت کی بنا پربری

339

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قوم پرست جماعت جئے سندھ تحریک و دیگر کے خلاف ملک سالمیت کے خلاف نعرے بازی اور بغاوت کے مقدمات میں عدم ثبوت کی بنا پر ضمیر حاجانو،آفتاب شاہ،جنید شاہ،منظور شاہ،جنید شاہ سمیت 13کارکنان کو بر ی کر دیا۔ملزمان کے خلاف اسٹیل ٹاون تھانے میں مقدمات درج تھے۔