ائرچیف ظہیر احمد بابر سدھوکی کرامت نیاز ی کی وفات پرتعزیت

162

کراچی (اسٹاف رپوٹر) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ریٹائرڈ ایڈمرل کرامت رحمان نیازی، سابق نیول چیف (1979 – 1983)، کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں ائیر چیف نے مرحوم کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔