ایم کیوایم کے سابق یونٹ انچارج کی ساتھ سمیت فنکشنل لیگ میںشمولیت

60

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنرل سیکرٹری فنکشنل لیگ سردار عبدالر حیم سے ایم کیو ایم کے سابق یونٹ انچارج ذاکر حسین پٹنی اور محمد ناصر نے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض بھی موجود تھے سردار عبدالر حیم نے فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کاخیر مقدم کیا۔