اسلام آباد ہائیکورٹ ،23 وکلا کے لائسنس معطلی حکم میں غیر معینہ مدت تک توسیع

272

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجربنچ نے ہائی کورٹ حملہ کیس میں ملوث وکلا کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی کے کیس کی سماعت کی۔23 وکلا کے لائسنس معطلی حکم میں غیر معینہ مدت تک توسیع کر دی گئی۔