حیدرآباد ،موٹرسائیکل حادثے میں نوجوان جاں بحق

167

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) وادھو واہ پر موٹرسائیکل حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا دوسرا شدید زخمی ہو گیا دونوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے تاہم دونوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، نوجوانوں کے ورثا کی تلاش جاری ہے۔