ٹنڈوالٰہیار،نامعلوم ملزمان دوموٹرسائیکلیں لے اڑے

71

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) نامعلوم مسلح افراد ڈاسوڑی تھانے کی حد سے دو موٹرسائیکل چوری کر کے لیے اڑے ۔ ڈاسوڑی تھانے کی حد میں واقعے گوٹھ بچل ساند سے نامعلوم مسلح افراد دھر موں بھیل اور جگسی بھیل سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ مذکو رہ موٹر سائیکل سواروں کا احتجاج پو لیس سے موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کو فوری گر فتار کر کے موٹر سائیکل واپس کر انے کا مطالبہ ۔