محنت کشوں کو عید الائونس دیا جائے

159

 

NLFحیدرآباد زون کی مشاورت کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں محنت کشوں کے مسائل اور مشکلات اور موجودہ حالات میں Covid-19 کے باعث فیکٹری اور کارخانے بند کیے جارہے
ہیں۔ اس سے محنت کشوں کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت سندھ سے مطالبہ کیا گیا کہ محنت کشوں کو عید الائونس دینے کے لیے فیکٹری مالکان کو پابند کیا جائے تا کہ محنت کش بھی عید اپنے بچوں کے ساتھ بہتر طور پر منا سکیں۔