HDA ایمپلائز یونین کا شکریہ

122

اجلاس میں HDA ایمپلائز یونین CBA کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ CBA یونین کی مسلسل کوششوں اور کاوشوں سے حکومت
سندھ نے 14کروڑ روپے کی رقم جاری کی۔ جس سے HDAخصوصاً واسا ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ پنشنر ز کی پنشن کی ادائیگی ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ بقیہ تنخواہوں کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا گیا۔