رانا محمود علی خان صحت یاب

199

سابق صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان رانا محمود علی خان پچھلے دنوں نا سازی طبیعت کی وجہ سے دفتر آنے سے احتیاط کر رہے تھے لیکن اب وہ بفضل تعالیٰ محنت کشوں کی دعائوں سے صحت یاب ہو گئے ہیں اور اپنے دفتر میں معمول کے کام انجام دینے میں مصروف ہو گئے ہیں۔