NLFحیدر آباد کا پروگرام

115

10رمضان المبارک یوم باب السلام کے موقع پر نیشنل لیبر فیڈریشن حیدرآباد زون کے عہدیداران ملحقہ یونینز کے ممبران اور محنت کشوں نے جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی جانب سے یوم باب السلام کے پروگرام جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے خصوصی شرکت کی۔