عمر شر کی والدہ کاانتقال

190

FFC کنٹریکٹر ورکرز یونین کے صدر عمر شر کی والدہ انتقال کر گئی NLF حیدر آباد زون کے صدر شکیل احمد شیخ، جنرل سیکرٹری اعجاز حسین، انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ اور دیگر نے عمر شر سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور شکیل احمدشیخ نے فاتح خوانی کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفر ت کی دعا کی۔