جمہوریہ چیک میں صدر کے خلاف مظاہرے

171
جمہوریہ چیک: صدر میلوش زیمان کے خلاف ہزاروں افراد ریلی نکال رہے ہیں

پراگ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں ہزاروں افراد صدر میلوش زیمان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیک صدر روس کے کٹھ پتلی ہیں۔ یاد رہے کہ جمہوریہ چیک نے 2014ء میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکے کی ذمے داری رواں ماہ روس پر عائد کرکے ماسکو کے عملے کو ملک بدر کردیا تھا۔