سعود آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ ملیر کے کارکنان کی تربیتی نشست سے امیر جماعت اسلامی ائرپورٹ توفیق الدین صدیقی،معروف اسکالر انجینئر فاروق احمد و دیگر خطاب کررہے ہیں