سکھر ،پنوعاقل کے علاقے سدوجہ چوک کی مکین شیخ برادری سے تعلق رکھنے والا خاندان مبینہ جھوٹے کیس کے انداراج کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہا ہے