29 - Daily Jasarat News

29

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولنگ آل رائونڈر ساجد خان نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔ ساجد خان نے ہرارے ا سپورٹس کلب ، ہرارے کے مقام پر زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ساجد خان گرین شرٹس سائیڈ سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 244ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ۔

مزید خبریں