روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اقدام کی بیرون ملک زبردست پذیرائی

266

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت پاکستان کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اقدام کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوںکی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور سات ماہ کے دوران روشن ڈیجیٹل اکائونٹ سے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ڈپازٹ کی مالیت ایک ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔