لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ناکابندی کررکھی ہے‘ جاوید لطیف وکلا کے ہمراہ عدالت جا رہے ہیں‘ گرفتاری کے بعد گاڑی میں بٹھایا جا رہا ہے