لاہور: کورونا ایس او پیز پر عمل کروانے کے لیے پاک فوج کا دستہ مال روڈ سے گزر رہا ہے‘ جوان مارکیٹوں میں شہریوں کو ہدایات دے رہے ہیں