کراچی :الخدمت آرفن کیئرپروگرام کے تحت مقامی شاپنگ مال میں بچوں کو عید کی خریداری کرائی جارہی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن ودیگر بھی موجود ہیں