امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، امیر ضلع سید وجیہ حسن جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت جامع مسجد فاروق اعظم، نارتھ ناظم آباد بلاک K میں حقوق کراچی کنونشن و دعوت افطار سے خطاب کررہے ہیں