وزیراطلاعات ناصر شاہ مزار قائد پرجوائنٹ ایکشن کمیٹی فارمسنگ پرسنز کے تحت بھوک ہڑتالی کیمپ میں لاپتا افراد کے اہل خانہ کے سرپردست شفقت رکھ رہے ہیں