فلسطین: مزاحمت کاروں کی جانب سے داغے گئے راکٹ ہدف کی جانب بڑھ رہے ہیں‘ اسرائیلی حکام میزائل گرنے کے مقام کا معاینہ کررہے ہیں‘ بیت المقدس میں صہیونی فوج کے تشدد کے خلاف غزہ میں مظاہرہ کیا جارہا ہے