کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور امیر ضلع غربی مولانا مدثر انصاری حق دوکراچی مہم کے سلسلے میں جلسہ اورعوامی دعوت افطار سے خطاب کررہے ہیں