جماعت اسلامی پبلک ایڈکمیٹی کی کوششوں سے ڈپٹی کمشنر کورنگی نے لانڈھی بیڈمنٹن کلب سے لینڈمافیاکاقبضہ ختم کرادیا