حکومت کی جانب سے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے جمعہ کو لاک ڈائون کے احکامات کے باعث آگرہ تاج کالونی میں دُکانیں بند ہیں