پی ایم ای ایکس میں 10.145 بلین روپے کے سودے

224

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے10.131 بلین روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 11,676 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.038بلین روپے رہی۔ جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.966 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.344بلین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.171 بلین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 401.165 ملین روپے، کا پر کے سودوں کی مالیت 368.525 ملین روپے ، ڈبلیو ٹی آیٔ خام تیل کے سودوں کی مالیت 357.582 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 310.875 ملین روپے رہی۔