کدھر جائے………… اقبال

217

شِیرازہ ہْوا ملّتِ مرحوم کا ابتر
اب تْو ہی بتا، تیرا مسلمان کِدھر جائے!

وہ لذّتِ آشوب نہیں بحرِ عرَب میں
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کِدھر جائے