اسد اللہ بھٹو کورونا کا شکارہوگئے کارکنان سے دعا ئے صحت کی اپیل

123

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو کورونا کا شکار ہو گئے ہیں اور انھوں نے اپنے گھر میں آئسولیشن اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کر لی ہیں۔ اسد اللہ بھٹو نے جماعت اسلامی کے قائدین ، کارکنان اوراپنے چاہنے والوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔