پروفیسر سراج بخاری رمضان کر کٹ ،او کے اسپورٹس کامیاب

125

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پنجاب کر کٹ کلب کے زیرِ اہتمام دی لجینڈپر وفیسر سراج الا سلام بخاری رمضان کلر کٹ کر کٹ فیسٹول میںاو کے اسپورٹس نے قذافی جم خانہ کو 132رنز سے شکست دیدی،میچ کی خاص بات سہیل،مہر علی،عبید،وقار،محمد آرسلان کا عمدہ کھیل تھا،پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی پر ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کر تے ہوئے او کے اسپورٹس نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 190رنز اسکورز کیے، سہیل47، مہر علی39اور علی خان نے34رنز بنائے، محمد آرسلان نے 4،ناصر خان،ظفر خان نے 2,2 وکٹیں حاصل کی،جواب میں قذافی جم خانہ 58رنز بناسکی،محمد آرسلان نے26رنز بنائے،عبید خان اور وقار علی نے 3,3 وکٹیں حاصل کی، میچ کو رحمان بہادر او رراشد خان نے سپر وائز کیا جبکہ نوید احمد آفیشل اسکورر تھے۔