اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم ضلعی تنظیمی و سیاسی جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں‘ صوبائی سیکرٹری جنرل اقبال خان، امیر ضلع نصر اللہ رندھاوا اور دیگر ذمے داران بھی موجود ہیں