راولپنڈی: شہر کے مشہور راجا بازار میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں اور ٹریفک جام کا منظر، اہلکار صورتحال سے بے پروا ہوکر موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف ہے