جامعہ کراچی:فیس جمع کرانے کی تاریخ میں30اپریل تک توسیع

81

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم مالیات جامعہ کراچی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق سیمسٹر اور امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 30 اپریل 2021 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔مارننگ ،ایوننگ اور ویک اینڈ پروگرامزکے طلبہ سیمسٹراور امتحانی فیس( بغیر لیٹ فیس )30 اپریل 2021 ء تک جمع کراسکتے ہیں۔