سندھ کی انفرادی اوسط آمدن دیگر صوبوں سے کہیںزیادہ ہے، ناصر شاہ

349

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میکرو پاکستان کے سروے کے مطابق ان کی ویب سائٹس سے حاصل کردہ تفصیلات بتارہی ہیں کہ سندھ پاکستان میں انفرادی انکم جسے پر کیپیٹا جی ڈی پی انکم بھی کہا جاتا ہے سب سے زیادہ آگے ہے۔ سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں کی ایوریج انکم پاکستان کے کسی دوسرے صوبے کے علاقوں سے کہیں زیادہ ہے۔