خالدحسین کے انتقال پر جماعت اسلامی ضلع شمالی کی تعزیت

81

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی تیسرٹائون ضلع شمالی کے کارکن وسیکرٹری اطلاعات نیک محمد کے سالے خالد حسین کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع شمالی کے امیر محمد یوسف،معاون امیرضلع شمالی رضوان شاہ ،جنرل سیکرٹری عرفان احمد ودیگر نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔