وقار یونس کا فوری آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وقار یونس کو اہلیہ کی سرجری کے باعث فوری طور پر آسٹریلیا روانہ ہونا پڑ رہا ہے۔ باؤلنگ کوچ آج زمبابوے سے روانہ ہوں گے۔ وقار یونس کی اہلیہ کی سرجری رمضان کے بعد … Continue reading وقار یونس کا فوری آسٹریلیا روانگی کا فیصلہ