اسلام آباد: شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طبی سامان پر مشتمل امدادی کھیپ حوالگی کی تقریب میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز خان دستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں