وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر کی والدہ انتقال کر گئیں

199

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر کی والدہ تونسہ شریف میں انتقال کر گئیں، جن کی نماز جنازہ دربار محمودیہ، تونسہ شریف میں ادا کی گئی۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور وزارت کے دیگر افسران و عملے نے مرحومہ کی مغفرت پر غم زدہ خاندان سے اظہار افسوس کیا ہے۔